اشاعتیں

مسند احمد بن حنبل Pdf

مسند احمد بن حنبل (اردو) جلد۔:14 مسند احمد جلد ١ مسند احمد جلد ٢ مسند احمد جلد ٣ مسند احمد جلد۔٤ مسند احمد جلد ٥ مسند احمد جلد ٦ مسند احمد جلد ٧ مسند احد جلد ٨ مسند احمد جلد ٩ مسند احمد جلد ١٠ مسند احمد جلد ١١ مسند احمد جلد ١٢ مسند احمد جلد ١٣ مسند احمد جلد ١٤

Research papers and books

https://telegram.me/Research_papers_and_books دینی وعلمی اسلامی کتب چینل میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں خوشخبری خوشخبری تحقیقی مقالات و کتب یہ ایک اسلامی ٹیلیگرام چینل ہے جس میں آپ مختلف قسم کی کتب حاصل کریں گے جو دینی و علمی ہوں گی تحقیقی مقالات و کتب  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 Good news Research papers and books in which the telegram channel will get a variety of books that will be religious and  academic https://telegram.me/Research_papers_and_books  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 सुसमाचार सुसमाचार शोध पत्र और पुस्तकें यह एक इस्लामी टेलीग्राम चैनल है जिसमें आप विभिन्न प्रकार की किताबें प्राप्त करेंगे जो देना और ज्ञान होंगी https://telegram.me/Research_papers_and_books  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 శుభవార్త పరిశోధనా పత్రాలు మరియు పుస్తకాలు దీనిలో టెలిగ్రామ్ ఛానల్ మతపరమైన మరియు విద్యా ఉంటుందని పుస్తకాలు వివిధ పొందుతారు https://telegram.me/Research_papers_and_books  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 நல்ல செய்தி தந்தி சேனல் மத மற்றும் கல்வி இருக்கும் என்று புத்தகங்கள் பல்வேறு கிடை...

تلاوت قرآن مجید کے آداب

قرآن  مجید  رہتی دنیا تک تمام انسانوں  کے ل یے کتاب ہدایت ہے ۔ جب تک اسے  کتاب  ہدایت سمجھتے ہوے پڑھا  جاتا اور اس میں دی گئی ہدایات پر عمل کیا  جاتا رہے گا، تب تک اس کی برکتوں  اور رحتموں کا نزول ہوتا رہے گا اور  وہ فرد معاشرہ ہمیشہ عزت پائے گا۔ جو  کتاب ہدایت کی حیثیت سے حرزِ جاں بنالے اور جو اس سے بے رخی کرے گا، اللہ تعالی بھی اس سے اعراض  کرتے ہوے اسے ذلیل ورسوا کر  کے چھوڑے گا۔ نبی کریم ﷺ نے اللہ کی آخری کتاب کے بارے میں سچ فرمایا: ”إن اللّه يرفع بهذا الكتاب أقواما ويضع به آخرين” اور فرمان ربانی ہے : ”ان ھذا القرآن یهدی للتی هی أقوم“ (سوره بنى اسرائيل) قبل  تلاوت  تعوذ اور تسمیہ تلاوت قرآن سے قبل تعوذ کا اہتمام کرنا چائے ارشاد ربانی ہے: ”فإذا قرأت القرآن فاستعذ بالله من الشيطان الرجيم“.” جب قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے اللہ تعالی کی پناہ مانگ لیا کرو“ تعوذ کے کئی کلمات ہیں ان میں سب سے قریب تر کلمہ  ”أعوذ بالله من الشيطان الرجيم“ تعوذ کے ساتھ تسمیہ یعنی  ”بسم اللّه الرحمن الرحيم“  بھی پڑھ لینی...

حج کی حقیت اور اس کا کردار

حج کی حقیقت  اور اس کا کردار ​ حج اسلام کا چوتھا رکن ہے اور انسان کی بندگی اورعبادت کا پہلا اور قدیم طریقہ ہے اس کے لفظی معنیٰ ”قصد اور ارادہ“ کے ہیں حج کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان مکہ میں جمع ه‍وتے ہیں، یہ سب حضرت ابرہیم علیہ السلام کے بیٹے ہیں جو اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کے عہد سے لے کر اب تک زمان ومکان کی پابندیوں سے بالا تر ہوکر ایک مشترک بنیاد پر جمع ہوکر حج ادا کرتے ہیں حج کی حقیقت: حج کی حقیت رب کی رحمتوں اور برکتوں کے مرکز خاص میں حاضری،حضرت ابرہیم علیہ السلام کی طرح دعوت پر ”لبیک“کہنا اور اس عظیم الشان قربانی کی روح کو زندہ کرنا ہے ۔ یعنی حضرت ابراہیم واسماعیل علیھما السلام کی پیروی میں اللّہ تعالی کے حکم کے سامنے تسلیم ورضا اور فرمانبرداری اور اطاعت گزاری کے ساتھ اپنی گرد جھکا دینا اور اس معاہدے کو اسی طرح بجالانا جس طرح وہ ہزاروں برس پہلے بجالائے تھے۔ یہی ملت ابراہیمی اور روح اسلام ہے۔ جس کو حاجی ان مقدس اعمال اور قدیم دستوروں کے مطابق حج میں اپنے عمل اور کیفیت کو مجسم کرکے ظاہر کرتے ہیں۔ انہی کی طرح بن سلے اور سادہ کپڑے پہنتے ہیں۔ مقررہ دنوں تک سر کے بال نکا...

اولاد کی تربیت میں والدین کا کردار

اولاد کی تربیت میں والدین کا کردار اللہ کی بے شمار نعمتوں‛ نوازشوں اور احسانات میں سے ایک عظیم نعمت اولاد اور بچے ہیں ۔ اس نعمت کی قدر ان لوگوں سے معلوم کی جاسکتی ہے جو اس سے محروم ہیں ۔ اولاد اللہ کی امانت ہیں ۔ قیامت کے دن والدین سے ان کے بارے میں باز پرس ہوگی ۔ آیا انھوں نے اس ذمہ داری کو محسوس کر کے اس کی حفاظت کی تھی یا اسے برباد کیا تھا۔(چند اصول برائے تربیت) ⭐ تربیت میں والدین کا کردار:- دینی و اسلامی تربیت:  والدین پر یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو دین سے واقف کرائے جب ان کی اولاد سات سال کی عمر کو پہنچ جائے انھیں نماز کا حکم دیں جیسا کہ ابوداود کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا : "جب بچے سات سال کی عمر کو پہنچے تو نماز کا حکم دو اور اگر یہ بچے دس سال کی عمر کو پہنچ جائے اور نماز نہ پڑھے تو انہیں مارو"(حسن:صحیح ابو داود:466) روزہ: چھوٹے بچوں کو روزہ رکھوانے میں کوی حرج نہیں ۔ جیسا کہ حافظ ابن حجر ؒ فتح الباری میں فرماتے ہیں : "چھوٹے بچوں کا روزہ رکھنا جائز ہے اگر چکہ وہ شریعت کے مکلف نہیں ۔( فتح الباری ۔ بحوالہ: اولاد اور والدین کی کتا...

کڑی دھوپ میں سایہ تلے سکون ملتا ہے

کڑی دھوپ میں سایہ تلے سکون ملتا ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم کڑی دھوپ میں سایہ تلے سکون ملتا ہے ----!​ یہ تحریر میرے ایک قریبی دوست کی ہے طے کئے یوں ہم نے سارے مرحلے گر پڑے گر کر اٹھے اٹھ کر چلے ایک طویل مدت کے بعد چھاوں بن کر زمانے کے فتنوں کی شدت سے بچاتے ہوئے کتاب وسنت کے زیر سایہ میری تربیت کی فکر ، اور میری زندگی سے سکون و راحت ، اور صالحیت کے مٹ جانے کا خدشہ رکھنے والے میرے والد محترم سے ملاقات کا موقع ملا۔ پتا نہیں ان سے ملتے ہوئے وہ خوشی جو ایک دھوپ کی گرمی اور تپتی ہوئی ریت میں ، پریشان کن حالات کا سامنا کرتا ہوا سفر کرنے والے ایک مسافر کو آرام کے لئے سایہ ملنے پر اسکی مشکل گھڑی جو اس کے لئے اب مسرت و شادمانی کے لمحہ میں تبدیل ہو جاتی ہے ٹھیک اسی طرح کچھ میری بھی حالت تبدیل ہورہی ہے میں محسوس کرنے لگا ہوں کہ مجھے کوئی کھوئی چیز جسکی کمی کا احساس ہر دم دل کی دھڑکن کی طرح کھٹک رہی تھی گویا آج میں نے اس کو پالیا ہے اور جس طرح سوکھی ہوئی باغ کو سیرآب کرنے کے بعد لہلہاتی کھیتی میں تبدیل ہوجاتی ہے اسی طرح میرے دل کو مسرت و شادمانی سے باغ باغ ہونے کا احساس نے میرے چہرے ک...

786 کا مطلب

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ 786 کا معنی ہری کرشنا اور 787 کا مطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے ۔ شریعت کے اعتبار سے 786 کا استعمال حرام ہے ۔ اور رہا مسئلہ 787 کا تو اسکا جواب یہ ہے کہ 787 بسم اللہ الرحمنالرحیم کی جگہ نہیں لکھنا چاہئے اور یہ بھی کبیرہ گناہ ہے ۔ علماء دین نے لوگوں کو سمجھانے کے لئے بتایا کہ 786 کا معنی ہری کرشنا ہے جبکہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا اصل مجموعہ 787 آتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمانوں کو 786 کی جگہ 787 لکھنا چاہئے یہ بالکل غلط ہے ۔ اگر کوی مسلمان بسم اللہ الرحمنالرحیم کی جگہ 786 یا 787 لکھتا ہے تو گویا کہ وہ ایک کبیرہ گناہ کاارتکاب کرتا ہے ۔ لہذا 786 اور 787 یا اس طرح کے دیگر الفاظ کا لکھنا درست نہیں ۔(اللہ اعلم) ✍ حافظ عبد الکریم کڑموری