اشاعتیں

اپریل, 2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مسند احمد بن حنبل Pdf

مسند احمد بن حنبل (اردو) جلد۔:14 مسند احمد جلد ١ مسند احمد جلد ٢ مسند احمد جلد ٣ مسند احمد جلد۔٤ مسند احمد جلد ٥ مسند احمد جلد ٦ مسند احمد جلد ٧ مسند احد جلد ٨ مسند احمد جلد ٩ مسند احمد جلد ١٠ مسند احمد جلد ١١ مسند احمد جلد ١٢ مسند احمد جلد ١٣ مسند احمد جلد ١٤

Research papers and books

https://telegram.me/Research_papers_and_books دینی وعلمی اسلامی کتب چینل میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں خوشخبری خوشخبری تحقیقی مقالات و کتب یہ ایک اسلامی ٹیلیگرام چینل ہے جس میں آپ مختلف قسم کی کتب حاصل کریں گے جو دینی و علمی ہوں گی تحقیقی مقالات و کتب  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 Good news Research papers and books in which the telegram channel will get a variety of books that will be religious and  academic https://telegram.me/Research_papers_and_books  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 सुसमाचार सुसमाचार शोध पत्र और पुस्तकें यह एक इस्लामी टेलीग्राम चैनल है जिसमें आप विभिन्न प्रकार की किताबें प्राप्त करेंगे जो देना और ज्ञान होंगी https://telegram.me/Research_papers_and_books  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 శుభవార్త పరిశోధనా పత్రాలు మరియు పుస్తకాలు దీనిలో టెలిగ్రామ్ ఛానల్ మతపరమైన మరియు విద్యా ఉంటుందని పుస్తకాలు వివిధ పొందుతారు https://telegram.me/Research_papers_and_books  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 நல்ல செய்தி தந்தி சேனல் மத மற்றும் கல்வி இருக்கும் என்று புத்தகங்கள் பல்வேறு கிடைக்கும் இதில் ஆய்வறிக்கைக

تلاوت قرآن مجید کے آداب

قرآن  مجید  رہتی دنیا تک تمام انسانوں  کے ل یے کتاب ہدایت ہے ۔ جب تک اسے  کتاب  ہدایت سمجھتے ہوے پڑھا  جاتا اور اس میں دی گئی ہدایات پر عمل کیا  جاتا رہے گا، تب تک اس کی برکتوں  اور رحتموں کا نزول ہوتا رہے گا اور  وہ فرد معاشرہ ہمیشہ عزت پائے گا۔ جو  کتاب ہدایت کی حیثیت سے حرزِ جاں بنالے اور جو اس سے بے رخی کرے گا، اللہ تعالی بھی اس سے اعراض  کرتے ہوے اسے ذلیل ورسوا کر  کے چھوڑے گا۔ نبی کریم ﷺ نے اللہ کی آخری کتاب کے بارے میں سچ فرمایا: ”إن اللّه يرفع بهذا الكتاب أقواما ويضع به آخرين” اور فرمان ربانی ہے : ”ان ھذا القرآن یهدی للتی هی أقوم“ (سوره بنى اسرائيل) قبل  تلاوت  تعوذ اور تسمیہ تلاوت قرآن سے قبل تعوذ کا اہتمام کرنا چائے ارشاد ربانی ہے: ”فإذا قرأت القرآن فاستعذ بالله من الشيطان الرجيم“.” جب قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے اللہ تعالی کی پناہ مانگ لیا کرو“ تعوذ کے کئی کلمات ہیں ان میں سب سے قریب تر کلمہ  ”أعوذ بالله من الشيطان الرجيم“ تعوذ کے ساتھ تسمیہ یعنی  ”بسم اللّه الرحمن الرحيم“  بھی پڑھ لینی چاہئے ۔ تلاوت قرآن ترتیل کے ساتھ کرنا چاہئے تلاوت قرآن کے آداب میں سے ایک ادب قرآن

حج کی حقیت اور اس کا کردار

حج کی حقیقت  اور اس کا کردار ​ حج اسلام کا چوتھا رکن ہے اور انسان کی بندگی اورعبادت کا پہلا اور قدیم طریقہ ہے اس کے لفظی معنیٰ ”قصد اور ارادہ“ کے ہیں حج کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان مکہ میں جمع ه‍وتے ہیں، یہ سب حضرت ابرہیم علیہ السلام کے بیٹے ہیں جو اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کے عہد سے لے کر اب تک زمان ومکان کی پابندیوں سے بالا تر ہوکر ایک مشترک بنیاد پر جمع ہوکر حج ادا کرتے ہیں حج کی حقیقت: حج کی حقیت رب کی رحمتوں اور برکتوں کے مرکز خاص میں حاضری،حضرت ابرہیم علیہ السلام کی طرح دعوت پر ”لبیک“کہنا اور اس عظیم الشان قربانی کی روح کو زندہ کرنا ہے ۔ یعنی حضرت ابراہیم واسماعیل علیھما السلام کی پیروی میں اللّہ تعالی کے حکم کے سامنے تسلیم ورضا اور فرمانبرداری اور اطاعت گزاری کے ساتھ اپنی گرد جھکا دینا اور اس معاہدے کو اسی طرح بجالانا جس طرح وہ ہزاروں برس پہلے بجالائے تھے۔ یہی ملت ابراہیمی اور روح اسلام ہے۔ جس کو حاجی ان مقدس اعمال اور قدیم دستوروں کے مطابق حج میں اپنے عمل اور کیفیت کو مجسم کرکے ظاہر کرتے ہیں۔ انہی کی طرح بن سلے اور سادہ کپڑے پہنتے ہیں۔ مقررہ دنوں تک سر کے بال نکالتے

ایک شخص کی گمراہی اس کا ذمہ دار کون ؟

ایک شخص کی گمراہی اس کا ذمہ دار کون؟ ​ محترم قارئین آج میں اپنا ہی ایک واقعہ جو میرے ساتھ پیش ہوا بتانا چاہتا ہوں وہ واقعہ کچھ اس طرح ہے۔ ایک میرا دینی بھ ا ئی  جو  مدرسہ  میں تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اس نے  فیس بک  پر غیر مناسب  فوٹو اپلوڈ کی تو میں نے اس فوٹو پر اس طرح کا کومینٹ کیا کہ  آپ کی یہ تصویر اچھی نہیں لگ رہی ہے اور غیر مناسب بھی ہے اور میں ان حضرات سے یہ کہنا چاہتا ہوں جو ایسی فوٹوز پر لائک کرتے ہیں اور لوگوں کو خوش کر کے انہیں اور بھی خراب کردیتے ہیں ایسے لوگ جو نامناسب تصاویر کو لائک کرتے ہیں انہیں شرم آنی چاہئے ۔ میرا یہ کومینٹ مناسب تھا یا غیر مناسب یہ ایک الگ مسئلہ ہے مگر توجہ والی بات یہ ہے کہ تقریبا رات 9 بجے وہ صاحب مجھ سے ملتے ہیں اور جھگڑا کرتے ہوے کہتے ہیں کہ آپ کو اس کا حق نہیں پہنچتا کہ آپ اس طرح کا کومینٹ کریں۔ بتانے کا مقصد یہ مدارس میں پڑھنے والے طلبہ ہی اگر تربیت سے خالی ہوں تو یہ طلبہ قوم کی راہ نمائی کیسے کریں گے اور بھٹکی ہوی انسانیت کو دلدل سے کیسے بچائیں گے۔ کیا مدارس اسلامیہ کے اساتذہ نے ان کی تربیت نہیں کی ؟ کیا ان کے والدین نے ان کی تربیت نہیں ؟