اشاعتیں

ایک شخص کی گمراہی اس کا ذمہ دار کون ؟

ایک شخص کی گمراہی اس کا ذمہ دار کون؟ ​ محترم قارئین آج میں اپنا ہی ایک واقعہ جو میرے ساتھ پیش ہوا بتانا چاہتا ہوں وہ واقعہ کچھ اس طرح ہے۔ ایک میرا دینی بھ ا ئی  جو  مدرسہ  میں تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اس نے  فیس بک  پر غیر مناسب  فوٹو اپلوڈ کی تو میں نے اس فوٹو پر اس طرح کا کومینٹ کیا کہ  آپ کی یہ تصویر اچھی نہیں لگ رہی ہے اور غیر مناسب بھی ہے اور میں ان حضرات سے یہ کہنا چاہتا ہوں جو ایسی فوٹوز پر لائک کرتے ہیں اور لوگوں کو خوش کر کے انہیں اور بھی خراب کردیتے ہیں ایسے لوگ جو نامناسب تصاویر کو لائک کرتے ہیں انہیں شرم آنی چاہئے ۔ میرا یہ کومینٹ مناسب تھا یا غیر مناسب یہ ایک الگ مسئلہ ہے مگر توجہ والی بات یہ ہے کہ تقریبا رات 9 بجے وہ صاحب مجھ سے ملتے ہیں اور جھگڑا کرتے ہوے کہتے ہیں کہ آپ کو اس کا حق نہیں پہنچتا کہ آپ اس طرح کا کومینٹ کریں۔ بتانے کا مقصد یہ مدارس میں پڑھنے والے طلبہ ہی اگر تربیت سے خالی ہوں تو یہ طلبہ قوم کی راہ نمائی کیسے کریں گے اور بھٹکی ہوی انسانیت کو دلدل سے کیسے بچائیں گے۔ کیا مدارس اسلامیہ کے اساتذہ نے ان کی تربیت نہیں کی ؟ ...

مکتب ‏عزیزیہ ‏اہل ‏حدیث ‏کڑمور

https://t.me/Maktab_e_aziziya_kadumur
https://telegram.me/Research_papers_and_books

مسند احمد بن حنبل Pdf

مسند احمد بن حنبل (اردو) جلد۔:14 مسند احمد جلد ١ مسند احمد جلد ٢ مسند احمد جلد ٣ مسند احمد جلد۔٤ مسند احمد جلد ٥ مسند احمد جلد ٦ مسند احمد جلد ٧ مسند احد جلد ٨ مسند احمد جلد ٩ مسند احمد جلد ١٠ مسند احمد جلد ١١ مسند احمد جلد ١٢ مسند احمد جلد ١٣ مسند احمد جلد ١٤

Research papers and books

https://telegram.me/Research_papers_and_books دینی وعلمی اسلامی کتب چینل میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں خوشخبری خوشخبری تحقیقی مقالات و کتب یہ ایک اسلامی ٹیلیگرام چینل ہے جس میں آپ مختلف قسم کی کتب حاصل کریں گے جو دینی و علمی ہوں گی تحقیقی مقالات و کتب  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 Good news Research papers and books in which the telegram channel will get a variety of books that will be religious and  academic https://telegram.me/Research_papers_and_books  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 सुसमाचार सुसमाचार शोध पत्र और पुस्तकें यह एक इस्लामी टेलीग्राम चैनल है जिसमें आप विभिन्न प्रकार की किताबें प्राप्त करेंगे जो देना और ज्ञान होंगी https://telegram.me/Research_papers_and_books  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 శుభవార్త పరిశోధనా పత్రాలు మరియు పుస్తకాలు దీనిలో టెలిగ్రామ్ ఛానల్ మతపరమైన మరియు విద్యా ఉంటుందని పుస్తకాలు వివిధ పొందుతారు https://telegram.me/Research_papers_and_books  〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 நல்ல செய்தி தந்தி சேனல் மத மற்றும் கல்வி இருக்கும் என்று புத்தகங்கள் பல்வேறு கிடை...

تلاوت قرآن مجید کے آداب

قرآن  مجید  رہتی دنیا تک تمام انسانوں  کے ل یے کتاب ہدایت ہے ۔ جب تک اسے  کتاب  ہدایت سمجھتے ہوے پڑھا  جاتا اور اس میں دی گئی ہدایات پر عمل کیا  جاتا رہے گا، تب تک اس کی برکتوں  اور رحتموں کا نزول ہوتا رہے گا اور  وہ فرد معاشرہ ہمیشہ عزت پائے گا۔ جو  کتاب ہدایت کی حیثیت سے حرزِ جاں بنالے اور جو اس سے بے رخی کرے گا، اللہ تعالی بھی اس سے اعراض  کرتے ہوے اسے ذلیل ورسوا کر  کے چھوڑے گا۔ نبی کریم ﷺ نے اللہ کی آخری کتاب کے بارے میں سچ فرمایا: ”إن اللّه يرفع بهذا الكتاب أقواما ويضع به آخرين” اور فرمان ربانی ہے : ”ان ھذا القرآن یهدی للتی هی أقوم“ (سوره بنى اسرائيل) قبل  تلاوت  تعوذ اور تسمیہ تلاوت قرآن سے قبل تعوذ کا اہتمام کرنا چائے ارشاد ربانی ہے: ”فإذا قرأت القرآن فاستعذ بالله من الشيطان الرجيم“.” جب قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے اللہ تعالی کی پناہ مانگ لیا کرو“ تعوذ کے کئی کلمات ہیں ان میں سب سے قریب تر کلمہ  ”أعوذ بالله من الشيطان الرجيم“ تعوذ کے ساتھ تسمیہ یعنی  ”بسم اللّه الرحمن الرحيم“  بھی پڑھ لینی...