قرآن مجید رہتی دنیا تک تمام انسانوں کے ل یے کتاب ہدایت ہے ۔ جب تک اسے کتاب ہدایت سمجھتے ہوے پڑھا جاتا اور اس میں دی گئی ہدایات پر عمل کیا جاتا رہے گا، تب تک اس کی برکتوں اور رحتموں کا نزول ہوتا رہے گا اور وہ فرد معاشرہ ہمیشہ عزت پائے گا۔ جو کتاب ہدایت کی حیثیت سے حرزِ جاں بنالے اور جو اس سے بے رخی کرے گا، اللہ تعالی بھی اس سے اعراض کرتے ہوے اسے ذلیل ورسوا کر کے چھوڑے گا۔ نبی کریم ﷺ نے اللہ کی آخری کتاب کے بارے میں سچ فرمایا: ”إن اللّه يرفع بهذا الكتاب أقواما ويضع به آخرين” اور فرمان ربانی ہے : ”ان ھذا القرآن یهدی للتی هی أقوم“ (سوره بنى اسرائيل) قبل تلاوت تعوذ اور تسمیہ تلاوت قرآن سے قبل تعوذ کا اہتمام کرنا چائے ارشاد ربانی ہے: ”فإذا قرأت القرآن فاستعذ بالله من الشيطان الرجيم“.” جب قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے اللہ تعالی کی پناہ مانگ لیا کرو“ تعوذ کے کئی کلمات ہیں ان میں سب سے قریب تر کلمہ ”أعوذ بالله من الشيطان الرجيم“ تعوذ کے ساتھ تسمیہ یعنی ”بسم اللّه الرحمن الرحيم“ بھی پڑھ لینی چاہئے ۔ تلاوت قرآن ترتیل کے ساتھ کرنا چاہئے تلاوت قرآن کے آداب میں سے ایک ادب قرآن
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں